تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایک بار پھر میدان لگانے کو تیار

0
29

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایک بار پھر میدان لگانے کو تیار

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابات سے متعلق اجلاس ہوا

وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت کر دی،چیف آرگنائزر سیف اللہ ملک کے مختلف علاقوں کے دورے کریں گے سیف اللہ نیازی دوروں کی ابتدا جنوبی پنجاب سے کریں گے ،سینیٹر سیف اللہ خان نیازی 11 ستمبر کو بہاولنگر جائیں گے جنوبی پنجاب کے دوروں میں سینیٹر عون عباس بپی بھی ہمراہ ہوں گے دوروں میں سینیٹر سیف اللہ نیازی مقامی قیادت سے ملاقات کریں گے، دوروں کے دوران پارٹی کارکنان سے بھی ملاقاتیں کی جائیں گی اور انکے مسائل سنے جائیں گے، پارٹی کو یوسی لیول پر منظم کرنے کے حوالہ سے منصوبہ بندی کی جائے گی، سیف اللہ نیازی جنوبی پنجاب کے دورے کے بعد دیگر علاقوں کا بھی دورہ کریں گے، باغی ٹی وی کے باخبر ذرائع کے مطابق سیف اللہ نیازی کے دورے کے بعد وزیراعظم عمران خان بھی کئی شہروں کا دورہ کریں گے جس کے دوران وہ کئی جلسوں سے بھی خطاب کریں گے

واضح رہے کہ تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کے دورہ جنوبی پنجاب کے بعد پارٹی کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا، بلاول زرداری جنوبی پنجاب میں ہیں اور انہوں نے مختلف شہروں میں کارکنان سے ملاقاتیں کیں اور خطاب کیا، اس دوران کئی اہم شخصیات بھی پیپلز پارٹی میں شامل ہوئیں

ہم وزیراعظم اور وزیراعلی کا استعفی لینے نکلے تھے، اپنے استعفوں کی بات شروع ہوگئی،بلاول

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

پاکستان میں جنگ زدہ افغانستان سے بھی زیادہ مہنگائی ہے، بلاول

پٹواریوں سے نہ مولانا سے ،حکومت کا مقابلہ صرف جیالوں سے ہے،بلاول

وہ دن دور نہیں جب نثارکھوڑو اور مرادعلی شاہ کی جگہ خواتین کام کرینگی،بلاول

بلاول کی ملتان میں دبنگ انٹری، آتے ہی سیاسی جماعتوں کی وکٹیں گرا لیں

بلاول پنجاب میں ن لیگ کے ساتھ جے یو آئی کی وکٹیں بھی گرانے لگے

Leave a reply