
سینئر صحافی حامد میر اپنے ایکس پوسٹ ،ہں دعویٰ کیا ہے کہ شیر افضل مروت نے سینیٹر افنان اللہ پر حملہ کردیا ہے جبکہ انکی طرف سے ایک ٹاک شو کی ریکارڈنگ کے دوران سینیٹر افنان
اللہ پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہے سیاسی اختلاف رائے کو ذاتی دشمنی نہیں بنانا چاہئیے
شیر افضل مروت صاحب کی طرف سے ایک ٹاک شو کی ریکارڈنگ کے دوران سینیٹر افنان اللہ پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہے سیاسی اختلاف رائے کو ذاتی دشمنی نہیں بنانا چاہئیے https://t.co/PBS2xHznnk
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) September 27, 2023
جب سوشل میڈٰا پر اس حملے کی شدید قسم کی مزمت کی جارہی ہے اور کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ شیر افضل کو پی ٹی آئی کی طرف سے کوئی عہدہ نہیں دیا جبکہ دوسرے وکیل کو دیا گیا تو وہ ویسے غصے میں اس دوران رہنماء ن لیگ نے انہیں کچھ کہا تو انہوں نے تھپڑ مار دہا۔
جبکہ مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کی طرف سے بھی اس کی سخت مزمت کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف والوں کا کام ہی تشدد کرنا یا دوسروں کیخلاف عوام کو اکسانا ا س جماعت کا وطیرہ بن چکا ہے اور یہی ان ی سیاست ہے