اگر میں نے پی ٹی آئی منسٹرز پر ریپ کے الزامات لگائے ہوتے تو نام نہاد لبرلز میرا ساتھ دیتے ، سینتھیا

پی پی پی(پاکستان پیپیلز پارٹی) کے سیایسی رہنما رحمن ملک پر ریپ کے الزامات لگانے والی امریکی خاتون سینتھیا نے معروف لبرلز شخصیات کو سیاسی رہنماؤں کے ساتھ لڑائی میں اس کا ساتھ نہ دینے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر میں نے پی ٹی آئی منسٹرز پر ریپ کے الزامات لگائے ہوتے تو نام نہاد لبرلز میرا ساتھ دیتے- باغی ٹی وی : پاکستان میں مقیم امریکی سیاح خاتون سنتھیا کا معروف اور خود کو لبرلز کہلانے والی شخصیات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا ہے کہ اگر میں نے پی ٹی آئی منسٹرز پر … اگر میں نے پی ٹی آئی منسٹرز پر ریپ کے الزامات لگائے ہوتے تو نام نہاد لبرلز میرا ساتھ دیتے ، سینتھیا پڑھنا جاری رکھیں