پی ٹی آئی نے کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے ،مائزہ حمید

پی ٹی آئی نے کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے ،مائزہ حمید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید نے کہا ہے کہ ن لیگ نے اپنے دور اقتدار میں بلدیاتی اداروں کو مضبوط اور فعال بنا کر عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم کی ، مائزہ حمید کا کہنا تھا کہ ہم جمہوریت کی مضبوطی پر یقین رکھتے ہیں ووٹ کو عزت دو کا نعرہ بھی اسی سوچ کا تسلسل ہے، ن لیگ کے دور اقتدار میں تعلیم و صحت پر خصوصی توجہ دی گئی ، شرح خواندگی کو بڑھایا گیا، غریب گھرانوں کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کی گئی صحت کے میدان میں انقلابی اقدامات اٹھائے گئے ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی بہترین سہولیا ت فراہم کی گئیں جدید ٹیکنالوجی کے تحت قومی امور کو آن لائن کیا گیا لوگ آج ن لیگ کے سنہری و تاریخ ساز دور کو یاد کرکے پارٹی کے دوبارہ برسر اقتدار آنے اور موجودہ حکمرانوں سے جلد نجات کی دعائیں کررہے ہیں مائزہ حمید کا مزید کہنا تاھ کہ کنٹونمنٹ بورڈ میں ہونے والے الیکشن میں حکمرانوں نے ابھی سے پری پول رگنگ کا آغاز کردیا ہے اس کے باوجود شکست حکمرانوں … پی ٹی آئی نے کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے ،مائزہ حمید پڑھنا جاری رکھیں