تحریک انصاف نے ملکی معیشت کو خطرے سے دوچار کر دیا ،مائزہ حمید
تحریک انصاف نے ملکی معیشت کو خطرے سے دوچار کر دیا ،مائزہ حمید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید نے کہا ہے کہ حکومت نے قانون سازی کے نام پر پارلیمانی روایات کو بری طرح پامال کیا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ارکان کی درست طریقے سے گنتی تک نہیں کرائی گئی ،کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کے قانون کی منظوری نے ثابت کر دیا کہ مودی کا حقیقی یار کون ہے ،تحریک انصاف نے الیکٹرانک ووٹنگ کے نام پر اگلا الیکشن چرانے کی سازش تیار کر لی،آئی ایم ایف کے غلاموں نے اسٹیٹ بنک کی کسی بھی ادارے کے سامنے جوابدہی ختم کر کے ملکی معیشت کو خطرے سے دوچار کر دیا مائزہ حمید کا کہنا تھا کہ نواز شریف سمیت پوری شریف فیملی کے خلاف سازش کرنے والے گھنائونے کردار ایک ایک کر کے بے نقاب ہو رہے ہیں اور ان سب کے چہرے عوام کے سامنے آکے ہی رہیں گے ثاقب نثار اس سازش کا مرکزی کردار ہیں جسکا مخدوم جاوید ہاشمی نے قبل از وقت ہی بتا دیا تھا ، عمران خان آمرانہ طرز عمل کے پیچھے سازشوں کا وہ تانہ بانہ مل رہا … تحریک انصاف نے ملکی معیشت کو خطرے سے دوچار کر دیا ،مائزہ حمید پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں