تحریک انصاف اور اتحادیوں کی مشترکہ حکمت عملی تیار

تحریک انصاف اور اتحادیوں کی مشترکہ حکمت عملی تیار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے پاکستان تحریک انصاف اور اتحادیوں کی مشترکہ حکمت عملی تیارکر لی گئی ہے وزیراعظم پر اعتماد کے ووٹ کی قرار داد تیار کر لی گئی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی وزیراعظم پر اعتماد کے ووٹ کی قرار داد پیش کریں گے آرٹیکل 91 کی شق 7 کے تحت وزیراعظم ایوان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے اعتماد کے ووٹ کے بعدکامیابی کی صورت میں وزیراعظم ایوان سے خطاب کریں گے حکومتی اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز بھی خطاب کریں گے ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی، ق لیگ کے طارق بشیر چیمہ خطاب کریں گے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی ارکان کی آمدجاری ہے۔خیبرپختونخواسے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے،عمران خٹک،سلیم رحمان،ساجدمہمند،محبوب شاہ اوردیگرپہنچ گئے، ارکان اسمبلی کاکہناہے کہ آج کرپٹ ٹولے کوبتائیں گے کپتان کےساتھ کھڑے ہیں۔ اسلام آباد سیٹ سے شکست، وزیراعظم کا ایسا فیصلہ کہ سن کر مریم اور مولانا کی خواہش ہوئی پوری وزیراعظم کا اعتماد کاووٹ ،اوپن ہو گا یا سیکرٹ؟ اعلان ہو گیا چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ،کن سینیٹرز کا … تحریک انصاف اور اتحادیوں کی مشترکہ حکمت عملی تیار پڑھنا جاری رکھیں