پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس،وزیراعظم کی عدم شرکت، کون کر رہا ہے صدارت؟

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس،وزیراعظم کی عدم شرکت، کون کر رہا ہے صدارت؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان شرکت نہیں کریں گے اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ شریک ہیں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی صدارت وزیر دفاع پرویز خٹک کررہے ہیں پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی اور سینٹرز اجلاس میں شریک ہیں ،اجلاس میں سیاسی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی اجلاس میں گزشتہ دنوں میں قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن میں … پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس،وزیراعظم کی عدم شرکت، کون کر رہا ہے صدارت؟ پڑھنا جاری رکھیں