پی ٹی آئی والوں کی تلاشی اب ہم لیں گے،رانا ثناء اللہ

پی-ٹی-آئی-والوں-کی-تلاشی-اب-ہم-لیں-گے،رانا-ثناء-اللہ #Baaghi

پی ٹی آئی والوں کی تلاشی اب ہم لیں گے،رانا ثناء اللہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما، رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات 2022 اور21 میں بھی ہوسکتے ہیں

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ہم مسلم لیگ ن کو منظم کریں گے ن لیگی اجلاسوں میں کسی کے آنے اورنہ آنے کوایشو بنا دیا جاتا ہے،مریم نواز مستقبل کی لیڈر ہیں ،مریم نواز نے پارٹی بیانیے کو آگے بڑھایا ہے ،مسلم لیگ ن آئندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی،مسلم لیگ ن کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے پارٹی اجلاس میں کوئی کسی کےخلاف نہیں بولتا گزشتہ روز ن میرے دائیں اورش بائیں بیٹھے تھے ،یہ تو اچھی بات ہے نوازشریف،شہبازشریف اورمریم نواز پارٹی کی اہمیت ہے جاوید لطیف کو نوٹس پارٹی نے دیا،لوگوں کی رائے اور الفاظ مختلف ہو سکتے ہیں ،آپ افغانستان کے ماما بنتے ہیں پھر اجلاس بلاتے ہیں اور آپ کو پھر اجلاس میں بلایا ہی نہیں جاتا ،عمران خان کی کوئی بات اب نہیں مانی جاتی پی ٹی آئی والے 3سال سے اپوزیشن کے خلاف بول رہے ہیں پی ٹی آئی وزرا الیکشن کمیشن کے خلاف بول رہے ہیں ،ہم آج بھی اس بات پر قائم ہیں کہ ووٹ کی اہمیت کو تسلیم کیا جائے .

@MumtaazAwan

ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن کے منہ کو بند کرنے کی کوشش کررہے ہیں پی ٹی آئی والوں کی تلاشی اب ہم لیں گے ہم ان سے اصلی منشیات برآمد کرکے دکھائیں گے چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے قانون موجود ہے،ریفرنس کے ذریعے چیئرمین نیب کاتقررقانون کوبائی پاس کرنے کے مترادف ہوگا

شہباز شریف مشکل میں، پیش ہوں ورنہ گرفتار کریں گے، نیب کے بعد ایک اور ادارے نے طلب کر لیا

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

ن لیگ دیکھتی رہ گئی، یوسف رضا گیلانی کو بڑا عہدہ مل گیا

گیلانی کے ایک ہی چھکے نے ن لیگ کی چیخیں نکلوا دیں

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

مفاہمت یا یوٹرن، شہباز شریف کو عدالت کے بعد حکومت نے بھی ریلیف دے دیا

جج صاحب،ہم نے قوم کی خدمت کی شہباز شریف ،عدالت نے پھر کیا پوچھ لیا؟

نون لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کے خلاف ایک بار پھر گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

Comments are closed.