تحریک انصاف کے 25 اراکین رابطے میں ہیں، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے تحریک انصاف کے 25 اراکین قومی اسمبلی ان سے رابطے میں ہیں،

فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ اگر سلیکٹرز ہاتھ ہٹالیں تو پی ٹی آئی کا وجود ہی باقی نہیں رہے گا براڈشیٹ عمران خان کی حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے، اپوزیشن نے عمران خان کی حکومت کو چارٹر آف اکانومی کی پیشکش کی مگر حزب اختلاف کا مزاق اڑایا گیا، اراکان اسمبلی کی خرید و فروخت کے خلاف بولنے والے اب خود 50 کروڑ روپے رشوت دے ہیں

پیپلزپارٹی کی حکومت نے دہشت گردی کے خلاف کام شروع کیا جب پیپلزپارٹی کو حکومت ملی تو دہشت گردی تحفے میں ملی،ہمیں کہا گیا کہ جائیں جاکر دھرنے دیں ہم کنٹینر دیں گے،بلاول بھٹونے آئینی طریقے سے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا کہا ہے عوام کی جیب پر پیٹرول بم گرایا گیا،سمری 12 روپے کی بھیجتے ہیں 2 سے 3 روپے کا اضافہ کردیتے ہیں

اس موقع پر شازیہ مری کا کہنا تھا کہ ہمیں عمران خان کو سلیکٹڈ کہنے کا شوق نہیں لیکن جس آدمی کو ملک کے حالات ٹی وی یا بیوی سے پتہ چلیں اسے اور کیا کہا جاسکتا ہے 4 فروری کو پی ڈی ایم قیادت کا اجلاس ہے، جسمیں آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کیا جائے گا

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

بینظیر بھٹو نے آمریت کو شکست سے ہمکنار کیا، بلاول کا والدہ کی برسی پر پیغام

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

شازیہ مری کا مزید کہنا تھا کہ چینی اور گندم مافیا کے ساتھ ساتھ عمران نیازی پیٹرول مافیا کے بھی سرپرست ہیں، پیٹرول کی قیمت میں ایک مہینے میں 3 بار اضافہ عوام کا خون نچوڑنے کے مترادف ہے ،محسوس ہوتا ہے کے عمران خان غریب کا خون اور تیل نچوڑ کر ہی دم لیں گے، وزیراعظم کو ٹی وی دیکھ کر پتا چلتا ہے کہ ملک میں کیا ہو رہا ہےیہ سلیکٹڈ اور لٹیرے ہیں اور کرائے کے ترجمانوں سے بیانات دلواتے ہیںیہ جب اپوزیشن میں تھے تو پروٹوکول حرام تھا اب حلال ہو گیا ؟ سندھ کے دعوے داروں نے مردم شماری پر مک مکاُکر لیایہ کھلی منافقت ہے،پانچ سال تمہیں عجیب لگ رہے ہیں یہ ایک ڈکٹیٹر کی نشانی ہے،ہم اس بیان کو غیر جمہوری سمجھتے ہیں کہ ہر5سال بعد الیکشن کیوں ہوتے ہیں،اداروں کو اپنی عزت کرنی چاہیے،ہم پاکستان کے حالات دیکھ رہے ہیں،

مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج

چائے کی آفر مولانا کو ابھی، ہمیں کس چیز کی آفر ہوئی تھی؟ کیپٹن ر صفدر کا انکشاف

مریم نواز ہاتھ میں "گلاس”تھامے اچانک کہاں پہنچ گئیں؟

الیکشن کمیشن کے باہر رینجرز تعینات،پی ڈی ایم کی حکمت عملی تبدیل

پی ڈی ایم کا احتجاج،الیکشن کمیشن کے باہر کیا ہے ‌صورتحال، شیخ رشید نے بھی لگائی دھمکی

پی ڈی ایم احتجاج، وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کو بڑا حکم دے دیا

مریم نواز نے اسلام آباد میں کس کو "دھوکا” دے دیا؟ تہلکہ مچ گیا

مولانا فضل الرحمان الیکشن کمیشن کے باہر کیا کرنیوالے ہیں؟ بڑی خبر لیک ہو گئی

الیکشن کمیشن کے سامنے وزیراعظم ہاؤس ہے، مولانا نے روانگی سے قبل بڑی دھمکی دے دی

ٌٰالیکشن کمیشن احتجاج،پی ڈی ایم کو وارننگ مل گئی،یہ کرو اور گھر جاؤ ورنہ….

مولانا کو پستے بادام کھلائیں گے، چائے بھی پلائنگے، شیخ رشید نے لانگ مارچ کی دعوت دے دی

پی ٹی آئی نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی سے بھی فنڈنگ لی،مریم نواز

ڈیڈ لائن گزر گئی، استعفے نہ آئے، اگلا لائحہ عمل کب ہو گا طے؟ مولانا نے سر پکڑلیا

ڈیڈ لائن گزر گئی،پی ڈی ایم والے منہ چھپاتے پھر رہے ہیں،میاں اسلم اقبال

Comments are closed.