پی ٹی آئی کے کس سینیٹر کو” آفر” ہوئی؟ وزیراعظم نے اہم انکشاف کر دیا

چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے لئے پی ٹی آئی کے کس کس سینیٹرز کو آفر ہو چکی؟ وزیراعظم نے بتا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ختم ہو گیا اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے جس خدشے کا اظہار کیا تھا سینیٹ الیکشن میں وہی ہوا،قوم کوحقائق سے آگاہ کریں،اپوزیشن نے پیسہ چلایا اوروہ اسلام آباد کی سیٹ جیت گئے،ماضی میں بھی یہ لوگ پیسے کے بل بوتے پر ایسا کرتے تھے،یہ پیسے سے پہلے پاور میں آتے ہیں پھر … پی ٹی آئی کے کس سینیٹر کو” آفر” ہوئی؟ وزیراعظم نے اہم انکشاف کر دیا پڑھنا جاری رکھیں