پی آئی اے کو کتنی آمدنی ہوئی اور خسارہ کتنا رہ گیا؟

0
38

پی آئی اے کو کتنی آمدنی ہوئی اور خسارہ کتنا رہ گیا؟

اقتصادی سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا کے باعث پی آئی اے کا فضائی آپریشن متاثر ہوا،

کورونا کی ابتدا سے لیکر بڑے پیمانے پر فلائٹس آپریشن بھی معطل رہا،2020-21میں پی آئی اے کی مجموعی آمدن 97 ارب 8 کروڑ رہی،پی آئی اے کا آپریٹنگ خسارہ 7 ارب روپے سے کم ہوکر 68 کروڑ روپے رہ گیا کورونا کے دوران بیرون ممالک پھنسے پاکستانیوں کے لیے خصوصی پروازیں چلائی گئیں آمدن بڑھانے کے لیے اضافی سامان اوردیگر سہولیات پر چارچز وصول کیے گئے،2020میں جہازوں کی تعداد میں کمی ہوئی ،روٹس میں اضافہ ہوا،پی آئی اے کا سیٹ فیکٹر رواں سال81 فیصد سے کم ہوکر 74 فیصد رہا،قومی ائیرلائن میں انتظامی امور اور ڈسپلن کو کافی بہتر کیا گیا،پی آئی اے کو رضاکارانہ سکیم کے تحت 77 کروڑ روپے کی بچت ہوئی، پی آئی اے نے ملازمین کے لیے رضاکارانہ اسکیم بھی متعارف کروائی،

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

Leave a reply