پی ٹی آئی نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی سے بھی فنڈنگ لی،مریم نواز

پی ٹی آئی نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی سے بھی فنڈنگ لی،مریم نواز باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے الیکشن کمیشن کے باہر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ سب کونوازشریف اورشہبازشریف کا سلام، مریم نواز کا کہنا تھا کہ کہیں آپ کوغلط فہمی تونہیں ہوئی کہ لانگ مارچ آج ہے،ہم جس ملک میں رہتےہیں وہاں نہ آئین ہےنہ انصاف ہے،اس لیے جمع ہوئےہیں کہ الیکشن کمیشن کو ذمہ داریاں یاد دلائیں ،الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے ،کان کھول کرسن لیں لانگ مارچ کے روزکیا عالم ہو گا، نوازشریف کےکیس کی توروزسماعت ہوتی تھی ،فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 6 سال میں نہیں ہوا، مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ آپ کہتے تھے کہ چوری نہیں کی توتلاشی دو،اب آپ سے لوگ پوچھتے ہیں کہ چوری نہیں کی توتلاشی کیوں نہیں دیتے،پاکستان کی تاریخ کا سب سےبڑافراڈ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس ہے ،آپ نے کئی درخواستیں دیں کہ کارروائی کوخفیہ رکھاجائے،عمران خان نے اس مقدمے کو تیس بار ختم کرنے کی کوشش کی اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے ان کے 23 خفیہ اکاونٹس پکڑلیے تھے جو عمران خان کے دستخط سے … پی ٹی آئی نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی سے بھی فنڈنگ لی،مریم نواز پڑھنا جاری رکھیں