پی ٹی آئی ووٹ لے کر نہیں ووٹ چوری کرکے سیٹیں جیتی،عظمیٰ بخاری کا دعویٰ

0
33

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ بوٹ پالش کرنے کے لئے بھی ضمیر مردہ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ گلگت میں ضمیر فروشوں کو پٹے ڈالے اور وفاداریاں خریدی گئیں ، لوٹوں کی بارات جمع کرنے کے باوجود پی ٹی آئی گلگت میں سادہ اکثریت بھی حاصل نہیں کر سکی ،پاکستان کی طرح گلگت بلتستان کے عوام بھی زکوت چوروں ،آٹا چینی مافیاز کے رحم وکرم پر ہیں ،پی ٹی آئی ووٹ لے کر نہیں ووٹ چوری کرکے سیٹیں جیتی

گلگت بلتستان الیکشن،مولانا فضل الرحمان بھی میدان میں آ گئے،بڑا اعلان کر دیا

گلگت بلتستان، غیر حتمی نتائج،بلے پر ٹھپہ چل گیا، باقی جماعتوں‌ کو کتنی سیٹیں ملیں؟

گلگت الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی، وفاقی وزراء نے اپوزیشن کو کھری کھری سنا دیں

گلگت الیکشن،سادہ اکثریت بھی حاصل نہ کرنا شرمناک شکست ہے،مریم برس پڑیں

شاہد خاقان عباسی نے گلگت الیکشن میں دھاندلی کے الزامات عائد کر دیئے

ووٹ چوری ہوا، بلاول، پی پی کا ریٹرننگ افسرکے دفتر کے باہر دھرنا جاری

مریم نواز جمہوریت پربھاشن دینے کی بجائے بتائیں یہ "کام” کیسے کیا؟ شبلی فراز

چھینی گئی سیٹیں واپس لیں گے ورنہ اسلام آباد جائیں گے،بلاول کا اعلان

گلگت بلتستان انتخابات میں دھاندلی کیخلاف پیپلزپارٹی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

قبل ازیں وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حزب اختلاف مانے یا نہ مانے عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے۔ مسترد شدہ مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری تاریخی شکست پر ماتم کناں ہیں۔انہوں نے کہا کہ کوئی ان کو سمجھائے کہ صرف وہی انتخابات شفاف نہیں ہوتے جس میں آپ جیتیں، اب حوصلہ کرو اور ووٹ کو عزت دو۔

کرونا سے ڈرایا نہ جائے،ہم جلسے کریں گے، پیپلز پارٹی ڈٹ گئی،نفیسہ شاہ نے سنگین الزام بھی لگا دیئے

Leave a reply