پی ٹی وی،پارلیمنٹ حملہ کیس،پارلیمنٹ کا جنگلہ کیوں توڑا گیا تھا؟ وکیل نے بتا دیا

پی ٹی وی،پارلیمنٹ حملہ کیس،پارلیمنٹ کا جنگلہ کیوں توڑا گیا تھا؟ وکیل نے بتا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی حملہ کیس کی سماعت ہوئی،انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے سماعت کی،وکیل صفائی نے کہاکہ پولیس لاٹھی چارج کے بعدخواتین اوربچوں کو بچانے کیلئے پارلیمنٹ ہاﺅس کا جنگلہ توڑ گیا، جج انسداددہشتگردی عدالت نے کہاکہ کیامظاہرین 3 روز تک پارلیمنٹ ہاﺅس میں جان بچاتے رہے؟۔وکیل نے کہا کہ پارلیمنٹ سے باہر چلے جاتے تو مظاہرین کو پولیس گرفتار کر لیتی،پولیس کے لاٹھی چارج کے بعد … پی ٹی وی،پارلیمنٹ حملہ کیس،پارلیمنٹ کا جنگلہ کیوں توڑا گیا تھا؟ وکیل نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں