پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس اوپیز پر عمل درآمد کے لئے ہدایات جاری

0
19

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ سے متعلق نیا حکمنامہ جاری کردیا.انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا ایس اوپیز پر عمل درآمد کے لئے ہدایات جاریآئی جی سندھ پولیس،ڈویژنل کمشنرز،اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز کے حکام کو خط۔

ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر وبائی امراض ایکٹ کے تحت جرمانے وسزا دی جائیں انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ میں 50 فیصد مسافر سفر کریں گے, زیادہ مسافر بٹھانے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

Leave a reply