پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی بھاری مقدار میں مضرصحت دودھ تلف

0
25

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی بھاری مقدار میں مضرصحت دودھ تلف

باغی ٹی وی : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائیاں‘دودھ بردارگاڑیوں، ملک کولیکشن سنٹرز کی چیکنگ،5ہزار 400لٹر مضرصحت دودھ تلف، صفائی کے ناقص انتظامات پر 09 فوڈیونٹس سیل،پنجاب پیورفوڈرولز کی خلاف ورزی پر28فوڈپوائنٹس کو1لاکھ 50ہزار500روپے کے جرمانے،208کوبہتری نوٹسز جاری،200ساشے گٹکا، 145کلو ملاوٹی مرچ برآمد۔

ملتان24اکتوبر: ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈاتھارٹی عرفان میمن کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی جنوبی پنجاب میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ فو ڈ سیفٹی ٹیموں نے292فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران مضر صحت اشیائ￿ کی فروخت اورصفائی کے ناقص انتظامات پر 09فوڈپوائنٹس سربمہر جبکہ208کو بہتری کیلئے اصلاحی نوٹسز جاری کیے

Leave a reply