اسے کہتے ہیں تبدیلی ،تعلیمی اداروں میں موبائل فونز اور سوشل میڈیا کے استمعال پرپابندی عائد کردی گئی
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی حکومت جسے مخالفین ہمیشہ آڑے ہاتھوں لیتی ہے اور طرح طرح کے الزام دیکر سیاست چمکانے کی کوشش کرتی ہے اسی تحریک انصاب کی پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موبائل فونز کے اور سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا عائد کردی گئی۔ ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن پنجاب کی جانب سےنوٹیفکیشن کے مطابق اسکولز میں موبائل اورسوشل میڈیاکا استعمال نہیں کیاجائےگا۔پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موبائل فونز اور سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے 16 سال سےکم عمر کے طالبعلم تعلیمی اداروں کی حدودمیں … اسے کہتے ہیں تبدیلی ،تعلیمی اداروں میں موبائل فونز اور سوشل میڈیا کے استمعال پرپابندی عائد کردی گئی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں