پنجاب کی 42 جیلوں میں کتنے کم عمر قیدی؟

0
29
صدر کی توہین خاتون صحافی کو مہنگی پڑ گئی،جیل بھجوا دیا گیا

پنجاب کی 42 جیلوں میں کتنے کم عمر قیدی موجود ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پنجاب کی 42 جیلوں میں مختلف جرائم میں ملوث 688 بچے اسیر ہیں 591 کم سن ملزمان کیخلاف عدالتوں میں مقدمات زیر سماعت ہیں .97 بچوں کو پنجاب کی عدالتوں سے سزائیں ہو چکی ہیں .سب سے زیادہ 93 کم عمر ملزمان بہاولپور جیل میں موجود ہیں، بہاولپور جیل میں سزا یافتہ بچوں کی تعداد 55 جبکہ 38 کے مقدمات زیر التوا ہیں لاہور کی ڈسٹرکٹ جیل میں 68 کم سن ملزمان موجود ہیں، سینٹرل جیل راولپنڈی میں 60 ملزمان اسیری کاٹ رہے ہیں

ساہیوال، فیصل آباد، ملتان، خانیوال اور بہاولپور میں کوئی کم سن قید نہیں ہے،پنجاب کی جیلوں میں ایک بھی کمسن بچی قید نہیں ہے،محکمہ جیل خانہ جات کا کہنا ہے کہ کم سن ملزمان کو مکمل سہولیات فراہم کی جارہی ہیں،

قبل ازیں غریب خواتین قیدیوں کو 26سال بعد بھی سرکاری خرچ پر مفت وکیل فراہم نہ کرنےکا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

مقامی وکیل ندیم سرور نے درخواست دائر کی .درخواست میں وفاقی ،پنجاب حکومت ، وزارت انسانی حقوق اور محکمہ داخلہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے درخواستگزار نے عدالت میں دائر درخواست میں کہا ہے کہ غریب خواتین قیدیوں کو مفت وکیل فراہم کرنے کےلیے 1996 میں ایکٹ منظور ہوا ، ایکٹ کے زریعے غریب طبقے سے تعلق رکھنے والی خواتین کو مفت وکیل اور مالی امداد فراہم کرنا تھی ،

درخواستگزار نے عدالت میں دائر درخواست میں کہا ہے کہ پنجاب کی جیلوں میں 633 خواتین قیدی موجود ہیں جس میں فقط 13خواتین قیدیوں کی معاونت کی گئی ، پنجاب کی جیلوں620جبکہ ملک بھر کی جیلوں میں سینکڑوں خواتین قیدی موجود ہیں، ایکٹ کے تحت حکومت پر غریب خواتین قیدیوں کو فری لیگل ایڈ فراہم کرنا لازم قرار دیا گیا ، 1996 ایکٹ کے زریعے لیگل ایڈ کے لیے باقاعدہ فنڈز بھی منظور ہوئے مگر خرچ نہیں کیے گیے ، حکومتی اداروں کی نااہلی کی وجہ سے سینکڑوں خواتین جیلوں میں جبرا قید کاٹنے پر مجبور ہیں ،عدالت سے استدعا کی گئی کہ عدالت متعلقہ محکمہ کو خواتین قیدیوں کو فری لیگل ایڈ فراہم کرنے کا حکم دے ،

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

ذہنی معذور قیدیوں کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

جیل حکام خواتین قیدیوں کی عزتیں تارتارکرتے ہیں، پیدا ہونے والے بچوں کوقتل کردیا جاتا ہے،لاہورجیل سے خاتون قیدی کی ویڈیووائرل

جیلوں میں قید خواتین کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے سفارشات پر مبنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

محبت کا ڈرامہ رچا کر لڑکی کی غیر اخلاقی تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا گرفتار

جعلی قیدی بن کر جیل میں 3 سال گزارنے والا قیدی عدالت میں پیش

شیخ رشید قیدیوں پر مہربان ہو گئے

حکومتی اداروں کی نااہلی کی وجہ سے سینکڑوں خواتین جیلوں میں جبرا قید کاٹنے پر مجبور

Leave a reply