پنجاب کی لوکل حکومتوں کو کیوں ختم کیا گیا؟ چیف جسٹس کا استفسار

سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتحابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی چیف جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ کیا باقی صوبوں میں بلدیاتی انتحاب ہورہے ہیں؟ اٹارنی جنرل نے عدالت میں کہا کہ باقی صوبوں کا مردم شماری پر اعتراضات ہیں،مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 7 اپریل کو ہو گا، چیف جسٹس نے کہا کہ اٹارنی جنرل کا بیان ریکارڈ کر لیتے ہیں،صوبے مئی میں بلدیاتی انتحاب کر وا دیں، اٹارنی جنرل نے کہا کہ یہ صرف وفاق نہیں صوبوں کا بھی معاملہ ہے،چیف جسٹس گلزار احمد نے سوال کیا کہ پنجاب کی لوکل حکومتوں کو کیوں ختم کیا … پنجاب کی لوکل حکومتوں کو کیوں ختم کیا گیا؟ چیف جسٹس کا استفسار پڑھنا جاری رکھیں