پنجاب کی سیاست میں ہلچل،وزیراعلیٰ پنجاب سے ن لیگی اور پی پی اراکین اسمبلی کی ملاقات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی ہے وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں مسلم لیگ ن ارکان میں میاں جلیل احمدشرقپوری،چودھری اشرف علی انصاری شامل ہیں،نشاط احمد ڈاہا ، غیاث الدین، اظہر عباس، محمد فیصل خان نیازی بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے،پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی غضنفر علی بھی وزیراعلیٰ پنجاب سےملاقات کرنیوالوں میں شامل تھے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں حلقوں کے مسائل، فلاح عامہ کے … پنجاب کی سیاست میں ہلچل،وزیراعلیٰ پنجاب سے ن لیگی اور پی پی اراکین اسمبلی کی ملاقات پڑھنا جاری رکھیں