پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اجلاس، بجٹ منظور،ترقیاتی فنڈز بارے ہوا اہم فیصلہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا 30 واں اجلاس ہوا، اجلاس میں نئے مالی سال 2020-21کے بجٹ کی تجاویز کی منظوری دی گئی کابینہ اجلاس میں صوبہ پنجاب کے نئے مالی سال 2020-21 کی بجٹ تجاویز اتفاق رائے سے منظورکر لیا گیا،مالیاتی بل 2020 کی بھی منظوری دی گئی ،اجلاس میں ضمنی بجٹ مالی سال2019-20 کی منظوری دی گئی ،مالی سال 2019-20 کے بجٹ کے نظرثانی شدہ تخمینہ جات کی بھی منظوری دی گئی جنوبی پنجاب کے ترقیاتی فنڈز کو کسی دوسرے منصوبے یا شہر کیلئے استعمال کرنے پر پابندی برقرار … پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اجلاس، بجٹ منظور،ترقیاتی فنڈز بارے ہوا اہم فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں