پنجاب کی تمام یونین کونسلیں ختم، نیا بلدیاتی نظام نافذ

پنجاب کی تمام یونین کونسلیں ختم، نیا بلدیاتی نظام نافذ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کی تمام یونین کونسلیں آج ختم ، صوبے بھر میں یکم مئی سے نیا بلدیاتی نظام 2019نافذ ہو گیا سرکاری عمارت میں قائم یوسی آفس فیلڈ آفس ہوگا ،کرایہ کی عمارت میں قائم یونین کو نسل دفتر ختم ہوجائیگا، نئے نظام کے مطابق ضلع کو نسل کے جو ملا زم یونین کو نسلوں میں کام کر رہے تھے وہ فوری طور پر اپنے اپنے محکموں میں رپورٹ کریں گے یکم مئی سے ایل جی اینڈ سی ڈی ڈی کے ملا زم سیکرٹری … پنجاب کی تمام یونین کونسلیں ختم، نیا بلدیاتی نظام نافذ پڑھنا جاری رکھیں