پنجاب میں کورونا وائرس کے 730نئے کیس، تعداد85,991 ہو گئی۔ ترجمان

0
25

لاہورمیں275،ننکانہ 3،قصور7،شیخوپورہ 17،راولپنڈی84،جہلم7، اٹک13،چکوال17اورگوجرانوالہ میں9کیسز رپورٹ ہوئے۔ سیالکوٹ 9،گجرات46،منڈی بہاؤالدین15،ملتان17،وہاڑی22، فیصل آباد31،چنیو ٹ 2،ٹوبہ12،جھنگ2 اور رحیم یار خان میں 19کیسز سامنے آئے۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر.

سرگودھا 14،میانوالی12، خوشاب1،بھکر5، بہاولنگر4، بہاولپور18،لودھراں 4،ڈی جی خان16،مظفرگڑھ5،راجن پور 1،لیہ1، ساہیوال 14، اوکاڑہ17اورپاکپتن میں 11کیسز رپورٹ ہوئے۔ کورونا وائرس سے 13 مزید اموات، کل تعداد1985 ہو چکی ہیں۔ اب تک581,231ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 53,863 ہو چکی ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں. کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر فوراََ1033 پر رابطہ کریں۔ ترجمان

ہاتھوں کی صفائی میں ہی سب کی بھلائی

Leave a reply