پنجاب میں کرونا کی سپیڈ جاری، کتنے نئے مریض سامنے آ گئے

0
22

پنجاب میں کرونا کی سپیڈ جاری، کتنے نئے مریض سامنے آ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں مزید 7افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے

محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد658ہوگئی،پنجاب میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 9 ہو گئی، 5 مریض صحت یاب ہو گئے،ڈی جی خان207،لاہور130،ملتان89اورگوجرانوالہ میں62مریض رپورٹ ہوئے،راولپنڈی میں44، جہلم 28، رائیونڈ27،ننکانہ صاحب میں 13کیسزرپورٹ ہوئے،فیصل آباد 9،ڈی جی خان اورحافظ آبادمیں 5،5کیسزرپورٹ ہوئے،منڈی بہاوَالدین 4، میانوالی اور رحیم یار خان میں 3،3مریض رپورٹ ہوئے،سرگودھا،ملتان،اور وہاڑی میں کورونا وائرس کے2،2کیسز رپورٹ ہوئے

قصور ، اٹک ،نارووال،بہاولنگر،خوشاب،بہاولپور اور لیہ میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا.

برطانیہ میں کرونا سے مسلمان سب سے زیادہ متاثر، جنازوں کے اجتماع پر بھی پابندی

بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

بھارت میں کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ، کتنے مریض ہوئے صحتیاب

کرونا وائرس کا خدشہ، مساجد کو تالے لگ گئے، نمازیں گھر پر پڑھنے کا حکم

پاکستان میں کرونا وائرس سے اموات 25 ہو چکی ہیں، سندھ میں مزید 61 افراد میں وائرس تصدیق ہونے کے بعد مریضوں کی تعداد بڑھ کر 627 ہوگئے۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کے مطابق صوبے میں اب تک 41 افراد صحت یاب ہوئے، کراچی میں مزید 45 نئے کیسزسامنے آئے جس کے بعد تعداد 294 ہوگئی ہے۔

Leave a reply