پنجاب میں کرونا سے مزید 12 اموات، مریضوں میں بھی اضافہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں بھی کرونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں اضافہ ہوا ہے. پنجاب میں کورونا وائرس سے 12 مزید ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں،صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 156 ہوگئی ، پنجاب میں کورونا وائرس کے 560 مزید کیسز سامنے آگئے جس کے بعد کرونا مریضوں کی مجموعی تعداد 8693 ہوگئی لاہور میں کورونا وائرس کے 329 مزید کیسز، تعداد 3210 ہوگئی،فیصل آباد میں کورونا وائرس کے 41 مزید کیسز، تعداد 246 ہوگئی ،ملتان میں کورونا وائرس کے 20 مزید مریض رپورٹ، تعداد 129 ہوگئی ،گجرانوالہ میں کورونا … پنجاب میں کرونا سے مزید 12 اموات، مریضوں میں بھی اضافہ پڑھنا جاری رکھیں