پنجاب میں جرائم کیوں بڑھے؟ چودھری پرویز الہیٰ کا اہم انکشاف

پنجاب میں جرائم کیوں بڑھے؟ چودھری پرویز الہیٰ کا اہم انکشاف باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ پولیس کی بھرتیوں پر دس سال سے پابندی رہی جس کی وجہ سے جرائم بڑھا، چودھری پرویز الہی نے کہا کہ پنجاب بھر میں پولیس کی بھرتیاں کی جا رہی ہیں، فیصل آباد کی آبادی کے تناسب سے پولیس بھرتی میں اضافہ ہونا چاہئیے، اگر چھوٹوں گینگ کو قائم کرنے سے پہلے ہی ختم کر دیاجاتا تو گینک مضبوط نہ ہوتا، پولیس کی کمی اور پیٹرولنگ نہ ہونے سے چھوٹوگینگ نے بنکرز … پنجاب میں جرائم کیوں بڑھے؟ چودھری پرویز الہیٰ کا اہم انکشاف پڑھنا جاری رکھیں