پنجاب میں بھی وزارتوں کی تبدیلی،اہم خبر
وفاق کے بعد پنجاب کا بھی نمبر آ گیا، وزارتوں میں ردوبدل کر دی گئی وزیراعظم امریکا کس طیارے پر جائیں گے؟ ایسا فیصلہ کہ پاکستانی حیران ہو جائیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے متعدد وزرا کے قلمدان تبدیل کر دئیے، صوبائی وزیر اطلاعات صمصام بخاری کا محکمہ بھی تبدیل کر دیا گیا، صمصام بخاری کومحکمہ کنسولیڈیشن کی وزارت دیدی گئی ،میاں اسلم کو اطلاعات کا چارج دے دیا گیا، یاسر ہمایوں سے سیاحت کا محکمہ واپس لے لیا گیا. راجہ بشارت کو سوشل ویلفیر اور بیت المال کا اضافی چارج دے دیا گیا . وزیراعظم سے ممکنہ این آر او کیلیے بلاول امریکا پہنچ گئے ہائر ایجوکیشن کے وزیر ہمایوں یاسر سے سیاحت کااضافی قلمدان واپس لے لیا جس کا اضافی قلمدان یوتھ آفیئرز کے وزیر تیمور خان کو دیا گیا ہے۔ محکمہ بلدیات کی وزارت وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے پاس رکھی ہے، محمد اجمل سے سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی وزارت واپس لے لی گئی، راجہ بشارت کو یہ قلمدان دئیے گئے ہیں، محمد اجمل کو چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کی وزارت دی گئی ہے۔ وزیراعظم کے دورہ امریکا سے قبل بلاول زرداری اچانک امریکا روانہ عمران خان کے دورہ … پنجاب میں بھی وزارتوں کی تبدیلی،اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں