جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کی بجائے استعفے کو ترجیح دی،عون چودھری

جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کی بجائے استعفے کو ترجیح دی،عون چودھری وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی عون چودھری نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کواستعفیٰ پیش کردیا وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر عون چودھری سے استعفیٰ طلب کیا گیا تھا ،عون چودھری وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون برائے سیاسی امور تھے، عون چودھری پرجہانگیر ترین گروپ کے لیے لابنگ کا الزام تھا،انہیں وزیراعلیٰ نے طلب کیا تھا اور استعفیٰ لے لیا جج صاحب،ہم نے قوم کی خدمت کی شہباز شریف ،عدالت نے پھر کیا پوچھ لیا؟ وزیراعظم کی ہدایت پر پارٹی رہنما نے اہم عہدے سے استعفیٰ دے دیا عون … جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کی بجائے استعفے کو ترجیح دی،عون چودھری پڑھنا جاری رکھیں