پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے 2019 کے سلیبس کے خلاف رٹ پر عدالت کا بڑا حکم

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے 2019 کے سلیبس کے خلاف رٹ پر عدالت کا بڑا حکم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے 2019 کے سلیبس کے خلاف رٹ کی سماعت ہوئی،لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے ایم ڈی پی سی ٹی بی اور دیگر کو 20جنوری کو طلب کرلیا۔ عدالت نے پی سی ٹی بی کی طرف سےجواب جمع نہ کروانے پر ناراضگی کا اظہارکیا، درخواست گزار نے عدالت میں کہا کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے 2018 میں پہلی بار اپنا نصاب مرتب کیا پی سی ٹی بی نے نئے … پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے 2019 کے سلیبس کے خلاف رٹ پر عدالت کا بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں