پنجاب اسمبلی کا اجلاس پرائیویٹ ہوٹل میں کرانے کیخلاف درخواست پر گورنر پنجاب کے سیکرٹری کو نوٹس جاری
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس پرائیویٹ ہوٹل میں کرانے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے گورنر پنجاب کے سیکرٹری کو فریق بنانے کی درخواست پر نوٹس جاری کرکے آئندہ ہفتے جواب طلب کر لیا،چیف جسٹس ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے خاتون شہری انجم حمید کی متفرق اور مرکزی درخواست پر سماعت کی درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ گورنر پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری، صوبائی اسمبلی پنجاب اور سپیکر صوبائی اسمبلی کو فریق بنانے کی اجازت دی جائے، درخواست میں پنجاب حکومت، سپیکر صوبائی اسمبلی سمیت دیگرکو فریق بنایا … پنجاب اسمبلی کا اجلاس پرائیویٹ ہوٹل میں کرانے کیخلاف درخواست پر گورنر پنجاب کے سیکرٹری کو نوٹس جاری پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں