پنجاب کے وزیراعلیٰ بزدارہی رہیں گے،وزیراعظم کی اراکین اسمبلی کو بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کی ہدایت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سےصوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی کی ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں جنوبی پنجاب کے اراکین اسمبلی بھی شریک تھے،جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے قیام پر وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی، وزیراعظم عمران خان نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکریٹری کو جائز مسائل حل کرنے کی ہدایت کی وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ اراکین اسمبلی کے میرٹ پر کام کئے جائیں، وزیراعظم نے اراکین اسمبلی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی بھی ہدایات کی اراکین اسمبلی نے اپنے علاقائی مسائل کے حوالہ سے وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کیا … پنجاب کے وزیراعلیٰ بزدارہی رہیں گے،وزیراعظم کی اراکین اسمبلی کو بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کی ہدایت پڑھنا جاری رکھیں