fbpx

پرانے پاکستان میں لوگوں کو خریدا جاتا تھا،شبلی فراز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ انتخابات،شبلی فراز نے الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ،

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایسا نظام لانا چاہتے ہیں کہ کوئی سینٹ الیکشن پر انگلی نا اٹھائے ، ماضی میں ہمیشہ ہر الیکشن پر انگلیاں اٹھائی گئی ہیں،وزیر اعظم پاکستان جو قدم اٹھا رہے ہیں کسی کو اعتراض نہیں ہونا چائیے، اقدام سے سینیٹ میں پیسے کا کلچر ختم ہوگا،پیسے کا کلچر ختم ہوگا تو اچھے لوگ قابل لوگ الیکٹ ہو کر آئیں گے،اقدام سے جن لوگوں میں خدمت کا جزبہ ہو گا وہی سامنے آئیں گے،

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اورن لیگ کی سینیٹ الیکشن کی شفافیت پر مخالفت سمجھ سے باہر ہے، پی ٹی آئی سینیٹ الیکشن میں شفافیت کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کررہی ہے پرانے پاکستان میں لوگوں کو خریداجاتا تھا اپوزیشن یہ چاہتی ہے کہ تمام چیزیں پرانے پاکستان کی بنیاد پر ہوں،مجھے سینیٹ الیکشن کے لیے وزیراعظم نے دوسری بار ٹکٹ دیا جو اعزازہے،

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ شفاف انتخابات سےجمہوری نظام مضبوط ہوتاہے،اپوزیشن خودکوماضی سےعلیحدہ نہیں کرناچاہتی،سینیٹ میں ہماری اکثریت سے قانون سازی میں درپیش رکاوٹیں دور ہو جائیں گی،ماضی میں ہمیں قانون سازی سے متعلق مشکلات کا سامنا رہا،پیسے کا کلچر ختم ہوگا تو قابل لوگ الیکٹ ہو کر آئیں گے،ووٹ خریداری ویڈیو میں جومنظرنامہ دیکھا گیا اس پر تحقیقات ہورہی ہیں،

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ اب اپوزیشن والے اس پر مشاورت کرنی چاہتےہیں،انہوں نے خود کو ماضی سے الگ نہیں کیا اور نہ ہی کرنا چاہتے ہیں،انہوں اپنے 10 سالوں کے دوران الیکشن اوپن بیلٹ کے لیے کچھ نہیں کیا؛

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟

کوئی ایم پی اے پارٹی کیخلاف ووٹ دینا چاہتا ہے تو….سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کیس،عدالت کے ریمارکس

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا

سینیٹ انتخابات،پیپلز پارٹی نے ایسا اعلان کر دیا کہ مولانا حیران ہو گئے

سینیٹ میں ٹکٹ کیسے دیئے جائیں گے؟ وزیراعظم کا اعلان

سینیٹ الیکشن، ن لیگ کس کو دے ٹکٹ؟ امیدوار بیتاب ،قیادت پریشان

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے کونسا قدم اٹھا لیا گیا؟

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے لیے جاری آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

سینیٹ انتخابات، ٹکٹوں کی تقسیم،پیپلز پارٹی نے بڑا فیصلہ کر لیا

سینیٹ میں بیٹھے لوگ عوام کی نمائندگی نہیں کرتے،سینیٹر فیصل جاوید

سینیٹ ووٹنگ ،اپوزیشن جماعتیں آرڈیننس کے خلاف متحد،پیپلز پارٹی کا ن لیگ سے رابطہ

مولانا دیکھتے رہ گئے، تحریک انصاف کا مذہبی جماعت کے سربراہ کو سینیٹ ٹکٹ دینے کا فیصلہ

سینیٹ انتخابات ، خریدے گئے ووٹوں سے فائدہ اٹھانے والوں بارے بڑا فیصلہ ہو گیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.