پرُسکون اور صحت مند رہنا ہے تو یہ غلطیاں ہر گز نہ کریں

پرُسکون اور صحت مند رہنا ہے تو یہ غلطیاں ہر گز نہ کریں پُرسکون اور صحت مند رہنے کے لیے مندرجہ ذیل چند غلطیاں۔ہر گز نہ کریں غلط انداز میں کبھی نہ بیٹھیں کمر کو ایک۔طرف نہ جھکائیں اس سے کمر میں درد ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے ساتھ ہی اگر چہرے کو مستقل نیچے رکھ کے بیٹھا جائے تو چہرے پر جھریاں ہونے کا۔خدشہ رہتا ہے کمر کو سیدھا رکھیں اور نوے ڈگری کے زاویے پر بیٹھنے کی عادت بنائیں رات دیر تک ٹی وی دیکھنے کی عادت کو ختم کریں اس سےنیند اُڑ جاتی ہے پھروقت پرنیند نہیں آتی اس لیے اس عادت سے چھٹکارا پائیں اس کے علاوہ کوشش یہی کریں کہ کتابیں۔پڑھنے کی عادت اپنائیں اس سے ذہنی تناو دور ہوگا اور ذہنی سکون حاصل ہوگا جس کا اثر انسان کے چہرے پر بھی پڑتا دکھائی دیتا ہے بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ جسم کے مختلف اعضاء میں درد ہونے لگتا ہے لیکن کوشش کریں ہر وقت درد کی دوا نہ لیں بلکہ۔درد کو مختلف طریقوں سے دور کرنے کی کوشش کریں گھریلو ٹوٹکے آزمائیں۔اور اگر آرام نہ ملے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں نہ تو خود منفی سوچ رکھیں نہ منفی سوچ رکھنے والوں … پرُسکون اور صحت مند رہنا ہے تو یہ غلطیاں ہر گز نہ کریں پڑھنا جاری رکھیں