قبائلی اضلاع میں پرامن الیکشن، تحریک انصاف حکومت نے اپنا ایک اور وعدہ پورا کر دیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے خیبر پختونخوا میں شامل قبائلی اضلاع میں پرامن انتخابات کرا کے اپنا ایک اور وعدہ پورا کیا ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہاکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قبائلی لوگوں کو ان کاجمہوری حق ملا ہے جس پر قبائلی عوام بھی خوش ہیں، انہوں نے کہاکہ قبائلی اضلاع میں ہونے والے انتخابات موجودہ حکومت کی بڑی کامیابی ہے، تحریک انصاف کی حکومت نے قبائلی عوام کو ان کے جمہوری حقوق دے کر ایک تاریخ رقم کی ہے، پرامن الیکشن … قبائلی اضلاع میں پرامن الیکشن، تحریک انصاف حکومت نے اپنا ایک اور وعدہ پورا کر دیا، وزیر اعلیٰ پنجاب پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں