قائد اعظم نے مسلم لیگ کو 2013 میں‌جائن کیا، گورنر خیبر پختونخوا کی نئی درفنطنی

0
32

قائد اعظم نے مسلم لیگ کو 2013 میں‌جائن کیا، گورنر خیبر پختونخوا کی نئی درفنطنی

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے اپنی تقریر میں کہا ہے کہ قائد اعظم نے مسلم لیگ کو2013 میں‌جائن کیا ہے .وہ اس بات بڑے وثوق سے دھراتے بھی ہیں اس سلسلے میں ان کے سامعین اور حاضرین نے بھی کسی قسم کی درستگی کرانے کی کوشش نہیں‌ کی .ان اس تقریر پر ناقدین نے خوب پھبتی کسی ہے اور کہا ہے کہ شکر ہے کہیں یہ نہیں‌کہ دیا کہ قائد اعظم نے 2013 میں پی ٹی آئی کو جائن کیا ہے .


ادھر گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے پشاور دھماکے کے شہداکے لواحقین اور زخمیوں سے اظہار ہمدردی کیا ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پشاور دھماکا امن و امان کو تباہ کرنے کی سازش ہے، دشمن عناصر ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے لئے متحرک ہو گئے ہیں، انہوں نے کہاکہ ہمیں متحد ہو کر ملک دشمن طاقتوں کو شکست دینا ہو گی

Leave a reply