10 سالہ بچی کو ہراساں کرنیوالا اوباش ،قحبہ خانے سے مردوخواتین گرفتار
10 سالہ بچی کو ہراساں کرنیوالا اوباش ،قحبہ خانے سے مردوخواتین گرفتار 10 سالہ بچی کو ہراساں چھیڑ چھاڑ کرنے والا اوباش گرفتار کر لیا گیا گلشن اقبال پولیس نے کاروائی کی گلشن اقبال پولیس کو 15 پر کال موصول ہوئی۔ پولیس نے فوری کاروائی کرکے ملزم عرفان کو گرفتار کر لیا۔ اوباش ملزم عرفان نے 10 سالہ فاطمہ کا پیچھا کیا۔چھیڑچھاڑکی زبردستی کی ملزم کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا، ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر رضا تنویر کا کہنا ہے کہ معصوم بچیوں کوہراساں ۔زبردستی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں . قبل ازیں جرائم پیشہ افراد کے خلاف شیراکوٹ پولیس کی مختلف کاروائیاں جاری ہیں،پولیس نے قبحہ خانہ پر چھاپہ مارا اور نائکہ صفیہ بی بی اور عمران صائمہ بی بی کو گرفتارکر لیا،ایک اور کاروائی میں بابو صابو ناکہ سے چیکنگ کے دوران ملزم خرم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ گولیاں برآمد کر لی گئیں،ریکارڈ یافتہ منشیات فروش شان سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لیا گیا، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں دوسری جانب لاہور پولیس کی گداگروں، بھکاریوں اور جعلی معذوروں کےخلاف کارروائیاں جاری ہیں،24 روز میں 03 ہزار 693 مقدمات درج کئے گئے ہیں، … 10 سالہ بچی کو ہراساں کرنیوالا اوباش ،قحبہ خانے سے مردوخواتین گرفتار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں