قیدیوں کے لئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے کن قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا؟

پنجاب حکومت نے صوبے کی جیلوں میں قیدیوں کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے جیلوں میں قیدیوں کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے،پنجاب حکومت نے جیل حکام سے تمام قیدیوں کی فہرستیں مانگ لی ہیں، پہلے مرحلے میں جان لیوا امراض میں مبتلا قیدیوں کو ریلیف دیاجائے گا ،دوسرے مرحلے میں معمولی جرائم میں ملوث ملزمان کو رہا کیاجائے گا صرف لاہور ریجن کی 5 جیلوں میں 5 ہزار سے زائد اضافی قیدی ہیں ،پنجاب کی 38 جیلوں میں سے 34 جیلوں کی اسکریننگ کی گئی ،پنجاب کی … قیدیوں کے لئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے کن قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا؟ پڑھنا جاری رکھیں