قائمہ کمیٹی اجلاس،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، رانا شمیم کے نہ آنے پرجاوید لطیف کا بڑا اعلان

0
37
قائمہ کمیٹی اجلاس،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، رانا شمیم کے نہ آنے پرجاوید لطیف کا بڑا اعلان

قائمہ کمیٹی اجلاس،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، رانا شمیم کے نہ آنے پرجاوید لطیف کا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثاراور رانا شمیم کے نہ آنے ن لیگی رہنما میاں جاوید لطیف برہم ہو گئے

میاں جاوید لطیف نے کہا کہ ہم نے اتفاق رائے سے ثاقب نثار کو کمیٹی اجلاس میں طلب کیا تھا،ہم نے رانا شمیم اور انصار عباسی کو بھی کمیٹی میں بلایا تھا، انصارعباسی کمیٹی میں آئے، رانا شمیم اور ثاقب نثار نہیں آئے،جب ارکان اسمبلی کو بلایا جائے تو آنا چاہیے،پارلیمان کو4 سال میں بے توقیر کیا گیا،آج ہم سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور ہیں،وزیرصاحب کہتے ہیں کہ معاملہ عدالت میں ہے اس لیے اس پر بات نہیں کی جا سکتی ،وزیرصاحب کی خواہش پر کمیٹی روم میں میٹنگ رکھی گئی،ہم عدالتی کارروائی میں زیر زبر کی بات بھی نہیں کر سکتے،یہ تو انکوائری کی اسٹیج تھی ہم حقائق جاننا چاہتے تھے ہم ایسی کونسی بات کررہے ہیں،

میاں جاوید لطیف نے کہا کہ  2014 میں جاوید ہاشمی نے یہ کہا تھا تو نوٹس لیا جاتا ،ثاقب نثار سو موٹو لے کر جاوید ہاشمی کو بلاتے اس انکشاف پر جاوید ہاشمی کو بھی سوال نامہ بھیج رہے ہیں اگر اسپیکر وزراء کی مرضی سے ایجنڈا بنائیں گے تو کمیٹیوں کو تالا لگا دیں اگلا اجلاس 5جنوری کو 2 بجے ہو گا ,میاں جاوید لطیف  نے قائمہ کمیٹی کا اجلاس سڑک پر طلب کر لیا۔

ن لیگی رہنما کی عدالت پیشی، بکتر بند گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور

ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی عدالت پیشی،عدالت کا بڑا حکم

ریاست مخالف بیان، جاوید لطیف کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت کا فیصلہ آ گیا

جاوید لطیف،الطاف حسین اوربی ایل اے کے بیانیہ میں فرق نہیں،وفاقی وزیر

ملک کی خاطر بات کرنا غداری ہے تو ہم سب غدار ہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف کی عدالت پیشی، عید کہاں گزرے گی؟ عدالت کا بڑا حکم

ن لیگی رہنما جاوید لطیف کے ریمانڈ‌ میں توسیع، ضمانت کی درخواست بھی دائر کر دی

نواز شریف حاضر ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ نے طلبی کی تاریخ دے دی

نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع، نواز ذہنی دباؤ کا شکار،جہاز کا سفر خطرناک قرار

جس ڈاکٹر کا سرٹیفیکٹ لگایا وہ امریکہ میں اور نواز شریف لندن میں،عدالت کے ریمارکس

اشتہاری ملزم کی درخواستیں کس قانون کے تحت سن سکتے ہیں،نواز شریف کے وکیل سے دلائل طلب

نواز شریف کی جیل میں طبیعت کیوں خراب ہوئی تھی؟ نئی میڈیکل رپورٹ میں اہم انکشاف

اشتہاری مجرم کی ضمانت منسوخی کی ضرورت ہے؟ نواز شریف کیس میں عدالت کے ریمارکس

نواز شریف کو مفرور بھی ڈکلیئر کر دیں تو تب بھی اپیل تو سنی جائے گی،عدالت

گرفتاری پہلے، مقدمہ بعد میں، مہذب ممالک میں کبھی ایسا دیکھا ہے؟ مریم نواز

مریم نواز کا وکیل بھاگ گیا

جاوید لطیف نوازشریف کے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں،مریم نواز

Leave a reply