قائمہ کمیٹی کا اسلام آباد ایئرپورٹ تا پشاورموڑ میٹرو بس کے توسیع منصوبے میں تاخیراوراخراجات میں اضافے کا نوٹس

قائمہ کمیٹی کا اسلام آباد ایئرپورٹ تا پشاورموڑ میٹرو بس کے توسیع منصوبے میں تاخیراور اخراجات میں اضافے کا نوٹس باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹر آغا شاہ زیب درانی کی سربراہی میں سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے اجلاس میں نیو اسلام آباد ایئر پورٹ تا پشاور موڑ میٹرو بس کے توسیع منصوبے میں تاخیر اور اخراجات میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے سی ڈی اے، وزارت مواصلات اور پلاننگ ڈویژن سے مشترکہ طور پر بریفنگ لینے کا فیصلہ کیا۔ چیئرمین کمیٹی سینیٹر آغاشاہ زیب درانی نے کہا کہ ان تین اداروں میں سے کوئی نہ … قائمہ کمیٹی کا اسلام آباد ایئرپورٹ تا پشاورموڑ میٹرو بس کے توسیع منصوبے میں تاخیراوراخراجات میں اضافے کا نوٹس پڑھنا جاری رکھیں