قانون کے پیچھے مت چھپیں، فریال تالپور نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن کے ریمارکس

قانون-کے-پیچھے-مت-چھپیں،-فریال-تالپور-نااہلی-کیس-میں-الیکشن-کمیشن-کے-ریمارکس #Baaghi

قانون کے پیچھے مت چھپیں، فریال تالپور نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن کے ریمارکس

الیکشن کمیشن میں رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست پر سماعت ہوئی

الطاف ابراہیم قریشی نے وکیل سے سوال کیا کہ گزشتہ سماعت پر جواب جمع کرانے کی ہدایت دی تھی، وکیل فریال تالپور نے کہا کہ کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے،ممبر الیکشن کمیشن الطاف ابراہیم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیس پر اسٹے آرڈر نہیں تو کیوں ملتوی کریں، قانون کے پیچھے مت چھپیں،صاف کہہ دیں کہ سماعت ملتوی کر دیں،الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کو جواب جمع کرانے کا ایک اور موقع دیدیا رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور نا اہلی کی درخواست پر سماعت 20 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

نشہ نہ ملا تو سفاک باپ نے چھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے

واضح رہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی بہن فریال تالپور کی جانب سے عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایم پی اے ارسلان تاج اور رابعہ افضل کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس کھول دیا دونوں ایم پی ایز کی عدم پیری پر خود الیکشن کمیشن بھی پہلے درخواست خارج کر چکا تھا، آٹھ فروری کو دوبارہ درخواست آنے پر الیکشن کمیشن نے کیس دوبارہ کھول دیا الیکشن کمیشن کو آٹھ فروری کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر کارروائی سے روکا جائے ، آصف زرداری کی بہن ہوں، سیایسی مخالفین بے بنیاد کیسز میں پھنسا رہے ہیں،دونوں ایم پی ایز نے پہلے میری نااہلی کیلئے اسپیکر سندھ اسمبلی کو درخواست دی تھی،دونوں ایم پی ایز کی درخواست اسپیکر سندھ اسمبلی نے مسترد کر دی تھی ،الیکشن کمیشن اسپیکر سندھ اسمبلی کے فیصلے کیخلاف درخواست سننے کا اختیار نہیں رکھتا

Comments are closed.