fbpx

قاسم سوری کی الیکشن ٹربیونل فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی الیکشن ٹربیونل فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے

جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں3 رکنی بینچ 6 اپریل کو کیس کی سماعت کرے گا جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل بینچ میں شامل ہیں

قاسم خان سوری کو الیکشن ٹریبونل بلوچستان کے فیصلے کی روشنی میں ڈی نوٹیفائی کیا گیا ،این اے 265 کوئٹہ پرلشکری رئیسانی نے قاسم سوری کے خلاف درخواست دائر کی تھی.

قاسم سوری نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ،قاسم سوری نے نعیم بخاری ایڈووکیٹ کی وساطت سے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے.سپریم کورٹ میں‌ دائر درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ کہ الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے

ہار نہیں مانتا، الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف قاسم سوری کہاں پہنچ گئے؟

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی کامیابی کالعدم قرار

آزادی مارچ، مولانا کی کس نے حمایت کر دی؟ جان کر حکومت ہو پریشان

بلاول سے کب تک محبت رہے گی؟ شیخ رشید نے دلی خواہش بتا دی

الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف اب کس سے امید ہے؟ قاسم سوری بول پڑے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.