قتل کو خود کشی کا رنگ دینے کی تمام سازشیں دم توڑ گئیں،تحقیقات کا حکم

قتل کو خود کشی کا رنگ دینے کی تمام سازشیں دم توڑ گئیں،تحقیقات کا حکم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قتل کو خود کشی کا رنگ دینے کی تمام سازشیں دم توڑ گئیں، آئی جی پولیس نے تحقیقات کا حکم دے دیا تھانہ بھارہ کہو کے علاقہ میں شہری کی مبینہ خود کشی آئی جی اسلام آباد نے واقعہ کی مکمل تحقیقات کیلئے ایس ایس پی انویسٹیگیشن،ایس پی انویسٹیگیشن، ایس پی سٹی،انسپیکٹر انوسٹیگیشن اورایس ایچ او بھارہ کہو پر مشتمل سپیشل انویسٹیگیشن ٹیم تشکیل دے دی جو واقعہ کی مکمل چھان بین کرکے 3 دن میں فیکٹ فائنڈنگ … قتل کو خود کشی کا رنگ دینے کی تمام سازشیں دم توڑ گئیں،تحقیقات کا حکم پڑھنا جاری رکھیں