قاتلوں کے لیے سرکاری نوکریاں نہیں ہوتیں، چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعے لاہور رجسٹری کی سماعت ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے قتل کے ملزم منیر کی بریت کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی ،چیف جسٹس نے کہا کہ ملزم کو ٹرائل کورٹ نے 25 اور ہائیکورٹ نے دس سال سزا سنائی،مجرم تو 10سال سزا بھگت کر جیل سے باہر بھی آ گیا ہو گا، سرکارکی نااہلی سے دہشت گرد ملزم بری ہوا،الزام سپریم کورٹ پرآجائیگا ،چیف جسٹس کے ریمارکس کے پی کے میں شجرکاری پرسپریم کورٹ کے ریمارکس جان کر ہوں حیران نہ اسلام جھوٹ کی اجازت … قاتلوں کے لیے سرکاری نوکریاں نہیں ہوتیں، چیف جسٹس کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں