قائداعظم کی وجہ سے آج ہم آزاد قوم ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قائداعظم ؒکے فرمودات پر عمل پیرا ہو کر پاکستان کو تمام بحرانوں سے نجات دلائی جا سکتی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒکے یوم وفات پر پیغام میں کہا کہ آج ہم قائداعظم محمد علی جناح کی وجہ سے آزاد قوم ہیں،بانی پاکستان محمد علی جناحؒ ایک بااصول، انصاف پسند اور جرأت مند مدبر تھے، وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ تحمل،برداشت اوررواداری پر مبنی پرامن معاشرے کا قیام بانی پاکستان محمد علی جناحؒ کا … قائداعظم کی وجہ سے آج ہم آزاد قوم ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب پڑھنا جاری رکھیں