قائداعظم کی وجہ سے آج ہم آزاد قوم ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قائداعظم ؒکے فرمودات پر عمل پیرا ہو کر پاکستان کو تمام بحرانوں سے نجات دلائی جا سکتی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒکے یوم وفات پر پیغام میں کہا کہ آج … قائداعظم کی وجہ سے آج ہم آزاد قوم ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب پڑھنا جاری رکھیں