fbpx

قواعد کی دھجیاں اڑا کر پارلیمان نہیں چلتی، بجٹ اجلاس سے قبل شہباز شریف برس پڑے

قواعد کی دھجیاں اڑا کر پارلیمان نہیں چلتی، بجٹ اجلاس سے قبل شہباز شریف برس پڑے

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا

صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے اجلاس کی صدارت کی ن لیگ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بجٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا،اپوزیشن کی جانب سے بجٹ پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر غور کیا گیا ،اجلاس میں بجٹ کے حوالہ سے اراکین نے شہباز شریف کو تجاویز دیں

ن لیگ کے اجلاس کے بعد اپوزیشن جماعتوں کا بھی اجلاس ہو گا جس میں بجٹ کے حوالہ سے حکمت عملی طے کی جائے گی، اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کے لئے شہباز شریف نے دیگر جماعتوں سے رابطے کئے ہیں، بجٹ اجلاس سے قبل تمام اپوزیشن جماعتوں کے رہنما ایک ساتھ اجلاس میں شریک ہوں گے اور اہم فیصلے کریں گے

قبل ازیں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں غیر معمولی عجلت، جمہوری اقدار اور قانون سازی کے قواعد وضوابط کو توڑ کر 20 بلز بلڈوز کئے۔ اس کے پیچھے حکومت کی بدنیتی مکمل واضح ہے۔ اس طرح قواعد کی دھجیاں اڑا کر پارلیمان نہیں چلتی۔

پنجاب کا بجٹ کیسے پاس ہو گا؟ گورنر پنجاب متحرک، اہم ٹاسک مل گیا

آئی ایم ایف بجٹ مسترد، فوج کی تنخواہوں میں 175 فیصد اضافہ کیا جائے، بلاول

بجٹ قریب آتے ہیں اتحادی جماعت کو بزدار نے کیا یقین دہانی کروا دی؟

بجٹ کے بعد کونسا وفاقی وزیر استعفیٰ دینے والا ہے؟ مبشر لقمان کا تہلکہ خیز انکشاف

کمپنی کو بجٹ کون دیتا ہے اصل مقصد کیا ہے؟ چیف جسٹس

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے کتنے نکات پر عمل کر لیا، حماد اظہر نے بجٹ تقریر میں بتا دیا

وفاقی بجٹ میں پی ٹی وی کی بھی سن لی گئی،کیمروں اور آلات میں جدت لانے کیلئے بڑی رقم مختص

وفاقی بجٹ، اپوزیشن کیا پروگرام بنا رہی ہے؟ شہباز شریف سے کس نے امید لگا لی؟

تحریک انصاف حکومت کا تیسرا بجٹ آج ہو گا قومی اسمبلی میں پیش

عمران خان کی نااہلی کی مہنگی قیمت عوام بھگت رہے ہیں،بلاول

بجٹ سے قبل ہی وفاقی سیکرٹریٹ کو تالے، ملازمین سڑکوں پر آ گئے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.