جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس،فیصلہ محفوظ، سرینا عیسیٰ نے کیا مطالبہ کر دیاِ؟
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس،فیصلہ محفوظ، سرینا عیسیٰ نے کیا مطالبہ کر دیاِ؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سرینا عیسٰی نے جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس منیب اختر سے ان کی جائیدادیں پبلک کرنے کا مطالبہ کر دیا سرینا عیسیٰ نے دوران سماعت کہا کہ جسٹس عمر عطا بندیال کو ایک مشورہ ہے، جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس منیب اختر احتساب میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں،جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس منیب اختر اہلیہ کے اثاثوں کی تفصیلات پبلک کریں،جسٹس عمر عطا بندیال نےسرینا عیسٰی کوہدایت کی کہ میڈم پلیز آپ خاموش ہو جائیں،سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صدارتی ریفرنس نظرثانی کیس کی سماعت مکمل کر لی گئی جسٹس قاضی فائز عیسی نظر ثانی کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، اطلاعات کے مطابق فیصلہ آج یا کل سنایا جائے گا، اگر ججز میں مشاورت میں وقت لگا تو فیصلہ کل جاری ہوگا ،جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ آدھے گھنٹے تک بتائیں گے کہ فیصلہ آج سنانا ہے یا کل. واضح رہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے پر نظر ثانی کر کے 19 جون کے عبوری حکم … جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس،فیصلہ محفوظ، سرینا عیسیٰ نے کیا مطالبہ کر دیاِ؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں