قاضی فائز عیسیٰ کو وزیر اعظم کیخلاف مقدمات سننے سے روکنا غیر آئینی ہے،درخواست دائر

قاضی فائز عیسیٰ کو وزیر اعظم کیخلاف مقدمات سننے سے روکنا غیر آئینی ہے،درخواست دائر باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے معاملہ،سپریم کورٹ کے 11 فروری کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستیں دائرکر دی گئی ہیں نظر ثانی کی درخواستیں کوئٹہ بار ایسوسی ایشن اور بلوچستان بار نے دائر کیں ، درخواستوں میں عدالت سے استدعا کی کہ 11 فروری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف دی گئی آبزرویشنز فیصلے سے ختم کی جائیں،نظر ثانی کی درخواستوں پر سماعت پر تشکیل … قاضی فائز عیسیٰ کو وزیر اعظم کیخلاف مقدمات سننے سے روکنا غیر آئینی ہے،درخواست دائر پڑھنا جاری رکھیں