جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست سپریم کورٹ نے کی مسترد

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست سپریم کورٹ نے کی مسترد باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی براہ راست سماعت سے متعلق درخواست مسترد کر دی گئی سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نظر ثانی کیس براہ راست نشر کرنے کے حوالہ سے درخواست دی تھی جو مسترد کر دی گئی ہے جسٹس عمر عطاء بندیال نے کیس کا مختصر فیصلہ پڑھ کر سنایا۔درخواست اکثریتی فیصلے کی بنیاد پر مسترد کی گئی، دس میں سے چھ ججز نے درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ دیا ،سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا دوران سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں کیس کی کارروائی براہ راست دکھانے کی درخواست مسترد کرنیکا مطالبہ کر دیا،عدالتی کاروائی ٹیلی ویژن پر دکھانے سے بہت سے مسائل پیدا ہونگے،ڈپٹی اٹارنی جنرل نے بھارتی سپریم کورٹ سمیت جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیس کا حوالہ بھی دیا،سپریم کورٹ کی کاروائی عوام تک پہنچانے کیلئے میڈیا موجود ہوتے ہیں،میڈیا نمائندگان آسان زبان میں عدالتی کارروائی عوام تک پہنچاتے ہیں،میڈیا کے ہوتے ہوئے براہ راست کارروائی دکھانے کا کوئی جواز نہیں,ڈپٹی اٹارنی جنرل عامر رحمان نے عدالت میں کہا کہ ججز مقدمہ سمجھنے کے … جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست سپریم کورٹ نے کی مسترد پڑھنا جاری رکھیں