جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکی دینے والے آغا افتخار الدین کرونا کا شکار

0
17

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کوکو قتل کی دھمکیاں دینے اور توہین عدالت کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی

ملزم آغا افتخار الدین مرزا عدالت میں پیش نہ ہوئے، ان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ میرے مؤکل کو کورونا ہو گیا ہے، کورونا منفی ہونے کے بعد ان کے دل کی اوپن ہارٹ سرجری ہونی ہے۔ وکیل صفائی نے کہا عدالت سے استدعا ہے کہ علامہ افتخار الدین کو معاف کر دیا جائے۔

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ اتنے نازک دل والے اتنی بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں؟ علامہ افتخار الدین پیش ہوں گے تو معاملے کو دیکھیں گے۔ سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کی سماعت ایک ماہ کے لیے ملتوی کر دی

واضح رہے کہ توہین عدالت کیس کے ملزم افتخار الدین مرزا کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے ملزم کی درخواست ضمانت 10 لاکھ کے مچلکوں کے عوض منظور کی تھی ,اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ ہر ایک کو شفاف ٹرائل کا حق دینا عدالت کی ذمہ داری ہے، جو کچھ افتخار مرزا نے کہا وہ آپ نے سنا، پھر وہ خود کو اسکالر کہتے ہیں،کیس زیرالتوا ہے ،کوئی آبزرویشن دے کر کیس خراب نہیں کرنا چاہتے،

قانون آرڈیننس کے ذریعے بنانے ہیں تو پارلیمان کو بند کر دیں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس

جوڈیشل کونسل کے خلاف سپریم کورٹ کا بینچ تحلیل

کسی جج پر ذاتی اعتراض نہ اٹھائیں، جسٹس عمر عطا بندیال کا وکیل سے مکالمہ

ججز کے خلاف ریفرنس، سپریم کورٹ باراحتجاج کے معاملہ پر تقسیم

حکومت نے سپریم کورٹ‌ کے سینئر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا

حکومت نے یہ کام کیا تو وکلاء 2007 سے بھی بڑی تحریک چلائیں گے،وکلا کی دھمکی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی میدان میں‌ آگئے، ریفرنس کی خبروں‌ پر صدرمملکت کوخط لکھ کر اہم مطالبہ کر دیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جائیداد کے اصل مالک ہیں یا نہیں؟ اٹارنی جنرل نے سب بتا دیا

صدارتی ریفرنس کیس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ پیش ہو گئے،اہلیہ کے بیان بارے عدالت کو بتا دیا

منافق نہیں، سچ کہتا ہوں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ،آپ نے کورٹ کی کارروائی میں مداخلت کی،جسٹس عمر عطا بندیال

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد صدر اور وزیر اعظم کو فورا مستعفی ہوجانا چاہئے، احسن اقبال

توہین عدالت کیس کے ملزم افتخار الدین مرزا جیل سے رہا

Leave a reply